اب سنا ! کیسے لگے جان کو آئے ہوئے لوگ
یاد آئے کبھی، ہاتھوں سے گنوائے ہوئے لوگ
ایک دن کاٹ کے خود ہاتھ سے اپنے پھینکے
اپنے ہی دل کی زمینوں پہ اگائے ہوئے لوگ
مڑ کے دیکھے ہی نہیں ، کیسے وہ سنبھلے ہونگے
آپ نے اپنی نگاہوں سے گرائے ہوئے لوگ
- شاھدہ مجید
#viral #explorepage #explore #trending #tiktok #like #instagram #love #memes #follow #lfl #music #likeforlikes #instagood #followforfollowback #cute #k #likes #indonesia #model #beauty #style #happy #art #nature #viralvideos #insta #life #india #bhfyp
You must be logged in to post a comment.